منصوبہ بندی کمیشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کام کی تکمیل کے لیے ٹھوس تجاویز اور پختہ طریق کار وضع کرنے والا ادارہ یا محکمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی کام کی تکمیل کے لیے ٹھوس تجاویز اور پختہ طریق کار وضع کرنے والا ادارہ یا محکمہ۔